عامر خان کا سلمان خان اور شاہ رخ خان کیساتھ ایک فلم میں کام کی خواہش کا اظہار
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے قریبی دوستوں اور سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ ایک فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اسٹار اداکار نے کہا کہ انہوں نے پہلے اس بارے میں بات کی تھی اور وہ ایک مناسب کہانی کا… Continue 23reading عامر خان کا سلمان خان اور شاہ رخ خان کیساتھ ایک فلم میں کام کی خواہش کا اظہار