ملائکہ اروڑہ نے ممبئی میں ریسٹورنٹ کھول لیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ڈانسر اور ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے ممبئی میں ریسٹورنٹ کھول لیا۔اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں نئے ریسٹورنٹ اسکارلٹ ہائوس کیساتھ ہوٹل کی صنعت میں قدم رکھ دیا ہے، یہ ریسٹورنٹ 90سالہ قدیم پرتگالی طرز کے گھر میں قائم کیا گیا ہے،ریسٹورنٹ کھولنے… Continue 23reading ملائکہ اروڑہ نے ممبئی میں ریسٹورنٹ کھول لیا