یاسرہ رضوی نے کم عمر آدمی سے شادی کے فائدے بتادیئے
کراچی (این این آئی)اداکارہ یاسرہ رضوی نے کہا ہے کہ کم عمر لوگ زیادہ عملی کردار کے حامل ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاسرہ رضوی نے کہا کہ نوجوان لڑکوں سے شادی کے بہت فائدے ہیں، اگر آپ خود سے بڑی عمر کے مرد سے شادی کریں گے تو چھوٹے ہونے… Continue 23reading یاسرہ رضوی نے کم عمر آدمی سے شادی کے فائدے بتادیئے