آسٹریا کی ماڈل نے ہونٹوں کی سرجری اور خوبصورتی کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ خرچ کر ڈالے
آسٹریا(این این آئی)آسٹریا کی ‘فیٹش باربی’ کے نام سے مشہور ماڈل نے اپنے ہونٹوں کی سرجری اور خوبصورتی میں اضافے کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ خرچ کر ڈالے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 30 سالہ ماڈل اپنی غیر معمولی اور مصنوعی شکل کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں اور وہ 18 سال… Continue 23reading آسٹریا کی ماڈل نے ہونٹوں کی سرجری اور خوبصورتی کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ خرچ کر ڈالے