سونو نگم کی شدید کمر درد کے باوجود سٹیج پرفارمنس پر مداح حیران
ممبئی (این این آئی) بھارتی گلوکار سونو نگم نے حال ہی میں موسیقی کیلئے اپنی محبت سے ایک بار پھر سب کو متاثر کردیا، گلوکار نے شدید کمر درد کے باوجود، پونے میں اپنے کنسرٹ میں پرفارم کیا۔سونو نگم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ کمر درد کی شدت… Continue 23reading سونو نگم کی شدید کمر درد کے باوجود سٹیج پرفارمنس پر مداح حیران