راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا۔پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہاکہ میں تو پاکستان آ رہی ہوں، میں جانتی ہوں کہ میرا ملک ابھی مجھ سے ناراض ہے کیونکہ میں پاکستانی سے شادی کرنا چاہتی ہوں… Continue 23reading راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا