شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد برداشت نہیں کرسکی،اداکارہ جگن کاظم کا انکشاف
لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ جگن کاظم نے نجی ٹی وی کے نائٹ شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے محبت کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے سابق شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد کو برداشت نہیں کر سکیں اور علیحدگی… Continue 23reading شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد برداشت نہیں کرسکی،اداکارہ جگن کاظم کا انکشاف