راکھی ساونت نے مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دیدی
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی۔بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستان جا کر شادی کرلوں گی، وہاں حلوہ پوری… Continue 23reading راکھی ساونت نے مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دیدی