بالی وڈ کے نامور ہدایتکار رام گوپال ورما کو 3 ماہ قید کی سزا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے نامور ہدایتکار رام گوپال ورما کو 3 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی اندھیری مجسٹریٹ کورٹ نے فلم ساز رام گوپال ورما کو 7سال پرانے چیک بانس کیس میں 3ماہ قید کی سزا سنائی۔”ستیہ” اور”رنگیلا”جیسی مشہور فلموں کے ہدایتکار رام گوپال ورما سماعت… Continue 23reading بالی وڈ کے نامور ہدایتکار رام گوپال ورما کو 3 ماہ قید کی سزا