چاہت فتح علی خان اور متھیرا کی ملاقات کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی مزاحیہ گلوکار و یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کو اداکارہ و ماڈل متھیرا کیساتھ نامناسب انداز میں تصاویر بنوانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے میزبان متھیرا کے ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔پروگرام کے پس پردہ مناظر کی ایک… Continue 23reading چاہت فتح علی خان اور متھیرا کی ملاقات کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا