راکھی ساونت کا پاکستانیوں سمیت 20 افراد کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے 20 افراد کو اپنے خرچے پر عمرے پر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں 10 پاکستانیوں اور 10 بھارتیوں کو عمرے پر بھجوارہی ہوں۔بھارتی اداکارہ نے کہا کہ وہ ہر سال اپنی آمدنی کا ایک مخصوص… Continue 23reading راکھی ساونت کا پاکستانیوں سمیت 20 افراد کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان