منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے ڈراموں میں واپسی کا اعلان کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2021

گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے ڈراموں میں واپسی کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے ڈراموں میں واپسی کا اعلان کردیا۔اس ضمن میں کومل رضوی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئی آنیوالے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی۔مذکورہ تصویر میں کومل رضوی کے ساتھ خوبرو اداکارہ علیزے شاہ، دانیال ظفر… Continue 23reading گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے ڈراموں میں واپسی کا اعلان کردیا

مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے ،جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ  مجھے نہ دیکھے، سابق اداکارہ نوربخاری کا تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب

datetime 20  فروری‬‮  2021

مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے ،جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ  مجھے نہ دیکھے، سابق اداکارہ نوربخاری کا تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب

کراچی(این این آئی) سابق اداکارہ نوربخاری نے ان کے حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے کہ مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے۔دین کیلئے شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ نوربخاری سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔… Continue 23reading مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے ،جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ  مجھے نہ دیکھے، سابق اداکارہ نوربخاری کا تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب

خوبرو اداکارہ زویا ناصر نے نومسلم جرمن یوٹیوبرسے منگنی کرلی

datetime 20  فروری‬‮  2021

خوبرو اداکارہ زویا ناصر نے نومسلم جرمن یوٹیوبرسے منگنی کرلی

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اْبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ زویا ناصر نے اپنے قریبی دوست اور نومسلم جرمن یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین سے منگنی کرلی ہے جس کی اطلاع اْنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔زویا ناصر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے منگیتر کرسٹین کے ہمراہ اپنی کچھ دلکش تصویریں شیئر کیں۔مذکورہ… Continue 23reading خوبرو اداکارہ زویا ناصر نے نومسلم جرمن یوٹیوبرسے منگنی کرلی

مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ سپر سٹار ڈوین جانسن کی امریکی صدر بننے میں دلچسپی

datetime 20  فروری‬‮  2021

مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ سپر سٹار ڈوین جانسن کی امریکی صدر بننے میں دلچسپی

نیویارک (این این آئی)مشہور ریسلر اور ہالی وڈ سپر اسٹار ڈوین جانسن(دی راک) نے مستقبل میں امریکی صدارت کے لئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے اس فیصلے کو مکمل طور پر لوگوں کی خواہشات سے جوڑ دیا ہے۔امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ڈوین جانسن نے کہا کہ وہ اس حوالے سے… Continue 23reading مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ سپر سٹار ڈوین جانسن کی امریکی صدر بننے میں دلچسپی

سوہائے ابڑو نے لڑکے کا روپ دھار کر ماہرہ کو شادی کی پیشکش کردی

datetime 20  فروری‬‮  2021

سوہائے ابڑو نے لڑکے کا روپ دھار کر ماہرہ کو شادی کی پیشکش کردی

کراچی(این این آئی) اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے ایک شو کے دوران لڑکے کا روپ دھار کر ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کردی۔اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں واسع چوہدری کے شو گھبرانا منع ہے میں شرکت کی جہاں ان سے مختلف موضوعات پر مبنی دلچسپ سوالات کیے گئے۔ شو کو دلچسپ بنانے… Continue 23reading سوہائے ابڑو نے لڑکے کا روپ دھار کر ماہرہ کو شادی کی پیشکش کردی

کب تک ہم علی سدپارہ کی طرح عزت دینے کے لیے ایتھلیٹس کے مرنے کا انتظار کریں گے،پاکستانی ایتھلیٹ کیساتھ ٹی وی شو میں نارواسلوک پر یاسر حسین میزبان پر برہم

datetime 20  فروری‬‮  2021

کب تک ہم علی سدپارہ کی طرح عزت دینے کے لیے ایتھلیٹس کے مرنے کا انتظار کریں گے،پاکستانی ایتھلیٹ کیساتھ ٹی وی شو میں نارواسلوک پر یاسر حسین میزبان پر برہم

کراچی(این این آئی) پاکستانی خاتون سائیکلسٹ ثمر خان کے ساتھ ٹی وی شو میں ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف یاسر حسین نے آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کب تک ہم علی سدپارہ کی طرح عزت دینے کے لیے ایتھلیٹس کے مرنے کا انتظار کریں گے۔پاکستانی سائیکلسٹ ثمر خان تنزانیہ میں واقع افریقا کی… Continue 23reading کب تک ہم علی سدپارہ کی طرح عزت دینے کے لیے ایتھلیٹس کے مرنے کا انتظار کریں گے،پاکستانی ایتھلیٹ کیساتھ ٹی وی شو میں نارواسلوک پر یاسر حسین میزبان پر برہم

پاکستانی اداکارہ معروف نے حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹین بیٹزمین سے منگنی کرلی

datetime 19  فروری‬‮  2021

پاکستانی اداکارہ معروف نے حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹین بیٹزمین سے منگنی کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) اس نے کہا اور میں نے ہاں کردی۔ یہ بات پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’انسٹا گرام‘ پر اپنی منگنی کے حوالے سے بتائی ہے۔پاکستانی اداکارہ زویا ناصر اور جرمن شہری کرسٹین بیٹزمین قریبی دوست ہیں۔ انہوں ںے کچھ عرصہ قبل ہی اسلام قبول… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ معروف نے حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹین بیٹزمین سے منگنی کرلی

ماہرہ خان بھی ’پاورٹی‘ میں شامل ہوگئیں

datetime 19  فروری‬‮  2021

ماہرہ خان بھی ’پاورٹی‘ میں شامل ہوگئیں

کراچی (این این آئی)مختصر وڈیو میں منفرد لہجے کے استعمال سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی دنانیر کے انداز کو اپنانے والے مشہور لوگوں کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے۔ اب اس لسٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر دنانیر کی طرح مختلف انداز میں دوستوں… Continue 23reading ماہرہ خان بھی ’پاورٹی‘ میں شامل ہوگئیں

ڈرامہ سیریز ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کے 3 اہم اداکار پاکستان پہنچ گئے ، لاہور ائیر پورٹ پر کیا نعرہ لگا دیا ؟شاندار استقبال

datetime 19  فروری‬‮  2021

ڈرامہ سیریز ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کے 3 اہم اداکار پاکستان پہنچ گئے ، لاہور ائیر پورٹ پر کیا نعرہ لگا دیا ؟شاندار استقبال

لاہور(این این آئی)ترکی کی مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ”ارطغرل غازی“میں کام کرنے والے 3 اداکار لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا پرپتاک استقبال کیا گیا۔لاہور کا دورہ کرنے والے مہمانوں میں گن کت،ملک شاہ اور درویش اسحاق شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ تینوں مہمان 10 روز تک لاہور میں قیام کریں گے۔ارطغرل کے کردار… Continue 23reading ڈرامہ سیریز ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کے 3 اہم اداکار پاکستان پہنچ گئے ، لاہور ائیر پورٹ پر کیا نعرہ لگا دیا ؟شاندار استقبال

1 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 856