فہد مصطفی کو امریکا میں غلط کار پارکنگ پر شدیدعوامی تنقید کا سامنا
فلوریڈا(این این آئی) ڈراموں اور فلموں کے اداکار فہد مصطفیٰ کو امریکا میں غلط کار پارکنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔فہد مصطفیٰ نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورینڈو میں مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کی سفید گاڑی… Continue 23reading فہد مصطفی کو امریکا میں غلط کار پارکنگ پر شدیدعوامی تنقید کا سامنا