منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شادی تب ہی کرونگا جب سلمان خان کرینگے، میکا سنگھ کا حیرت انگیز اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2021

شادی تب ہی کرونگا جب سلمان خان کرینگے، میکا سنگھ کا حیرت انگیز اعلان

ممبئی (این این آئی) بھارتی گلوکار اور پرفارمر میکا سنگھ نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان کے بعد صرف وہی ’ہمیشہ کے کنوارے‘ ہیں۔ انڈین پرو میوزک لیگ شو کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میکا سنگھ نے اپنی شادی کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کنوارے پن کا یہ ٹیگ… Continue 23reading شادی تب ہی کرونگا جب سلمان خان کرینگے، میکا سنگھ کا حیرت انگیز اعلان

اپنا دماغ بڑاکریں اورمثبت سوچ رکھیں،ہانیہ عامر کابیوٹی فلٹر کے استعمال پر تنقید کرنے والوں کو جواب

datetime 7  مارچ‬‮  2021

اپنا دماغ بڑاکریں اورمثبت سوچ رکھیں،ہانیہ عامر کابیوٹی فلٹر کے استعمال پر تنقید کرنے والوں کو جواب

لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی تصویر میں بیوٹی فلٹر کے استعمال پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا دماغ بڑاکریں اورمثبت سوچ رکھیں۔اداکارہ نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ جس ویڈیو پر تنقید کی جارہی تھی اس دن بھی میں نے میک اپ… Continue 23reading اپنا دماغ بڑاکریں اورمثبت سوچ رکھیں،ہانیہ عامر کابیوٹی فلٹر کے استعمال پر تنقید کرنے والوں کو جواب

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اْبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئیں

datetime 7  مارچ‬‮  2021

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اْبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئیں

لاہور (این این آئی)پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اْبھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل رحمت اجمل رشتہء ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔رحمت اجمل کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے زندگی کے سب سے خاص موقع پر خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔تصویروں میں… Continue 23reading پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اْبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئیں

یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نئے ترانے ’’ایک قوم، ایک منزل‘‘ کا پرومو جاری کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2021

یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نئے ترانے ’’ایک قوم، ایک منزل‘‘ کا پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی (آن لائن ) یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا جس میں قائداعظم محمد علی جناح کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں سے متعلق پیغام ہے۔23 مارچ کادن پاکستان کی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے جس دن اس عظیم مملکت کی… Continue 23reading یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نئے ترانے ’’ایک قوم، ایک منزل‘‘ کا پرومو جاری کر دیا

اللہ مجھے ساری زندگی حجاب پہننے کی توفیق دے، حمائمہ ملک کی خواہش

datetime 7  مارچ‬‮  2021

اللہ مجھے ساری زندگی حجاب پہننے کی توفیق دے، حمائمہ ملک کی خواہش

کراچی (این این آئی) پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ اللہ مجھے ساری زندگی حجاب پہننے کی توفیق دے۔حمائمہ ملک نے انسٹاگرام سٹوری پر نور بخاری کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور اپنی رہنمائی کرنے پر نور کی تعریف کرتے ہوئے ان کے نام ایک خوبصورت پیغام بھی لکھا۔حمائمہ ملک نے لکھا کہ… Continue 23reading اللہ مجھے ساری زندگی حجاب پہننے کی توفیق دے، حمائمہ ملک کی خواہش

کترینہ کیف کی پیشکش سے مداحوں نے خوب فائدہ اٹھایا

datetime 7  مارچ‬‮  2021

کترینہ کیف کی پیشکش سے مداحوں نے خوب فائدہ اٹھایا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی پیشکش سے مداحوں نے خوب فائدہ اٹھایا ہے جس کی وجہ سے مداحوں کو اداکارہ کی زندگی سے متعلق بہت کچھ فوراً ہی پتا چل گیا جو اس سے پہلے وہ نہیں جانتے تھے۔کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر مداحوں کو پیشکش کی کہ وہ ان سے… Continue 23reading کترینہ کیف کی پیشکش سے مداحوں نے خوب فائدہ اٹھایا

بیٹیوں نے اپنا گھر بسانے سے قبل باپ کا گھر بسا دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

بیٹیوں نے اپنا گھر بسانے سے قبل باپ کا گھر بسا دیا

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں ایک انوکھی شادی ہوئی جس میں دو بیٹیوں کی شادی کے موقع پر باپ بھی دلہا بن گیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی چوہدری شوکت منیر نے اپنی دوبیٹیوں کی شادی تو کی ہی مگر خود بھی دلہا بن کر اپنی دعوت ولیمہ میں شریک… Continue 23reading بیٹیوں نے اپنا گھر بسانے سے قبل باپ کا گھر بسا دیا

جنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی مقبول، فالوورز کے نام خصوصی پیغام

datetime 6  مارچ‬‮  2021

جنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی مقبول، فالوورز کے نام خصوصی پیغام

کراچی (این این آئی) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے انسٹاگرام پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دیئے۔انسٹاگرام پر جنت مرزا کو دو ملین یعنی 20 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔کامیابی کے اس موقع پر جنت مرزا نے اپنے فالوورز کیلئے انسٹاگرام پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔جنت مزرا… Continue 23reading جنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی مقبول، فالوورز کے نام خصوصی پیغام

میں جب روضہ رسول ؐکی جالی مبا رک کو چو منے لگا تو عر بی پو لیس نے مجھے پیچھے دھکیل دیا، ابرار الحق نے حیران کن واقعہ سنا دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

میں جب روضہ رسول ؐکی جالی مبا رک کو چو منے لگا تو عر بی پو لیس نے مجھے پیچھے دھکیل دیا، ابرار الحق نے حیران کن واقعہ سنا دیا

گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ کھوٹے سکے مدینے میں چلتے ہیں ، اس کی بڑی مثال میری اپنی ذات ہے ،ایک مرتبہ میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب گیا اور جب میں نے مدینہ میں روزہ رسول کی جالیوں کے پاس جا کر انہیں چومنا چاہاتو وہاں موجود شرطوں… Continue 23reading میں جب روضہ رسول ؐکی جالی مبا رک کو چو منے لگا تو عر بی پو لیس نے مجھے پیچھے دھکیل دیا، ابرار الحق نے حیران کن واقعہ سنا دیا

1 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 856