اینکر پرسن سعدیہ افضال نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے شادی ظاہر کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2سال قبل2019 میں حکمران جماعت کے رہنما فیصل واوڈااور نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال کی شادی کے حوالے سے بہت خبریں گردش کرتی رہی تھیں تاہم دونوں نے اس پر خاموشی اختیار کیے رکھی اور شادی کو ظاہر نہیں کیا۔لیکن جب گذشتہ روز فیصل واوڈا سینیٹر منتخب… Continue 23reading اینکر پرسن سعدیہ افضال نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے شادی ظاہر کر دی