ریتیش دیش مکھ بھی دنانیر کے دیوانے ہوگئے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ریتیش دیشمکھ بھی پاوری گرل دنانیر مبین کے دیوانے ہوگئے ہیں۔بھارتی اداکار نے دنانیر کیلئے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں نیک تمناں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ دننانیر آپ کے لیے ہماری طرف سے بے شمار دعائیں ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں دنانیر کو ٹیگ بھی کیا۔دنانیر نے… Continue 23reading ریتیش دیش مکھ بھی دنانیر کے دیوانے ہوگئے