منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈرامہ سیریز ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کے 3 اہم اداکار پاکستان پہنچ گئے ، لاہور ائیر پورٹ پر کیا نعرہ لگا دیا ؟شاندار استقبال

datetime 19  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ترکی کی مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ”ارطغرل غازی“میں کام کرنے والے 3 اداکار لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا پرپتاک استقبال کیا گیا۔لاہور کا دورہ کرنے والے مہمانوں میں گن کت،ملک شاہ اور درویش اسحاق شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ تینوں مہمان 10 روز تک لاہور میں قیام کریں گے۔ارطغرل کے کردار لاہور کے

دیوانے نکلے جنہوں نے ایئرپورٹ پر لاہور، لاہور اے کے نعرے بھی لگائے۔ائیر پورٹ پر چیئرمین پاکستان ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن عامر قریشی،سماجی شخصیت شاہد قادر، لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، معروف تاجر فیصل محمود، مرتضیٰ صدیقی سمیت دیگر نے ان کا استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…