چینی زبان سیکھنا ہے تو تیارہوجائیں،حکومت نے خوشخبری سنادی
لاہور ( این این آئی)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی( ٹیوٹا) ایک سال کے دوران15ہزار نوجوانوں کو چینی زبان کورس سیکھائے گی، لوگوں کی دلچسپی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے چینی زبان کورس کو صوبہ کے دیگر شہروں میں آئندہ ماہ شروع کیا جا رہاہے جن میں گجرات، شیخوپورہ، اوکاڑہ، قصور، ساہیوال،ٹیکسلا، سرگودھا، لیہ، خانیوال، بہاولپور،… Continue 23reading چینی زبان سیکھنا ہے تو تیارہوجائیں،حکومت نے خوشخبری سنادی











































