ایم کیو ایم کی سرپرستی کس سابق آرمی چیف نے کی ؟ پیپلز پارٹی کا انکشاف
لاہور(آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو ہمیشہ آمروں نے پروان چڑھایا‘ پہلے ضیا نے اس کو اپنے مقاصد کیلئے تشکیل دیا اس کے بعد ایک اور آمر پرویز مشرف نے اس کی سرپرستی کی‘ ایم کیو… Continue 23reading ایم کیو ایم کی سرپرستی کس سابق آرمی چیف نے کی ؟ پیپلز پارٹی کا انکشاف