افغان مہاجرین کی باعزت رخصتی،خیبر پختونخواحکومت نے عملی طورپر بڑا قدم اُٹھالیا
پشاور(این این آئی)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کیلئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منگل 30اگست 2016 کو طلب کیا ہے جس میں مرکزی وزیر برائے سیفران لفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ ،خیبر پختونخوا اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن مولانا لطف الرحمان ،سینئر وزیر بلدیات عنایت اللہ خان ،سینئر… Continue 23reading افغان مہاجرین کی باعزت رخصتی،خیبر پختونخواحکومت نے عملی طورپر بڑا قدم اُٹھالیا