ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی ۔۔۔ امریکہ میدان میں کود پڑا بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کراچی میں امن کو برقرار رکھنے کیلئے کیے جانے والے اقدامات کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے خلاف کارروائیوں میں قانون کی پاسداری کو یقینی بنائے۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی ۔۔۔ امریکہ میدان میں کود پڑا بڑا اعلان کر دیا