ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

تین بڑے شہروں میں ٹریفک حادثے ،9افرادجان کی بازی ہارگئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی،جھنگ، پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی اور جھنگ اورپشاور میں ٹریفک حادثات نے 9 افراد کی جان لے لی، متعدد افراد زخمی ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سنگ جانی ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار ٹریلر بریک فیل ہونے کے بعد گاڑیوں پر چڑھ گیا، واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ٹرالر کے نیچے دبی 5 گاڑیوں کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، زخمی افراد کو گاڑیاں کاٹ کر نکالا جارہا ہے۔جبکہ جھنگ میں احمد پور سیال کے علاقے میں ٹرک اور ڈمپر میں تصادم ہوگیا، واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ادھراسلام آبادسے پشاورجانے والی بس کوحادثہ پیش آگیاجس میں دوافراد دم توڑگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…