تین بڑے شہروں میں ٹریفک حادثے ،9افرادجان کی بازی ہارگئے
راولپنڈی،جھنگ، پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی اور جھنگ اورپشاور میں ٹریفک حادثات نے 9 افراد کی جان لے لی، متعدد افراد زخمی ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سنگ جانی ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار ٹریلر بریک فیل ہونے کے بعد گاڑیوں پر چڑھ گیا، واقعے میں 4… Continue 23reading تین بڑے شہروں میں ٹریفک حادثے ،9افرادجان کی بازی ہارگئے