ایم کیوایم کے اہم رہنماپارٹی سے فارغ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم ) پاکستان کے چار اہم ہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا گیا ، نکالے جانے والوں میں مصطفیٰ عزیز آبادی، قاسم رضا، واسع جلیل، اور کنوینئر ندیم نصرت شامل ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی زیر… Continue 23reading ایم کیوایم کے اہم رہنماپارٹی سے فارغ











































