جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

الطاف حسین سے تعلقات کاشاخسانہ،رحمان ملک کے ساتھ وہ کام ہوگیا جس کا وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پاکستانی تاجروں کے پروگرام میں آئے تو حال میں موجود کچھ افراد نے الطاف کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعرے لگانے شروع کردئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما سینیٹر رحمن ملک گذشتہ روز جب یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس کے عید مِلن پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھے۔یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس کے اس عید ملن پارٹی میں بڑی تعداد میں برٹش پاکستانی بزنس مین شریک تھے۔ سابق وفاقی وزیر رحمن ملک جب تقریر کررہے تھے تو حال میں موجود افراد نے الطاف کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعرے لگانے شروع کردئیے۔ جس پر رحمن ملک تقریر ادھوری چھوڑ کر سٹیج سے نیچے آ گے۔ جب کہ پروگرام کی انتظامیہ نے لوگوں کو نعرے لگانے سے منع کردیا اور رحمن ملک کو تقریب سے اٹھ کر جانا پڑا ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…