ڈیم نہیں کچھ اور۔۔۔! پانی کی کمی کو پوراکرنے کیلئے پہلی بار زبردست قدم اُٹھالیاگیا
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر آبپاشی و چیئر مین پیڈا میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ لاہور شہر کو پینے کے صاف پانی کی متواتر سپلائی بحال رکھنے کیلئے زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ کا بندوبست کیا جا رہا ہے ۔یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر سندھ طاس واٹر کونسل… Continue 23reading ڈیم نہیں کچھ اور۔۔۔! پانی کی کمی کو پوراکرنے کیلئے پہلی بار زبردست قدم اُٹھالیاگیا