نہلے پہ دہلہ،نوازشریف نے عمران خان کے دھرنے کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا
آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے تحریک انصاف کے دھرنے کاجواب دینے کافیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف 28اکتوبرکوخیبرپختونخواکے ضلع کوہاٹ اور29اکتوبرکوقصورمیں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کیاہے ۔وزیراعظم نوازشریف کے ان جلسوں کوکامیاب کرانے کےلئے اعلی حکام اورپارٹی عہدیداروں کوہدایات جاری کردی گئیں ۔حکومت… Continue 23reading نہلے پہ دہلہ،نوازشریف نے عمران خان کے دھرنے کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا











































