اسلام آبادلاک ڈائون ،تحریک انصاف کوبڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے حکومت کیخلاف عمران خان کا موقف درست قرار دیا ہے۔اعتزازاحسن نے لاہورمیں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احتساب کا آغاز وزیر اعظم سے ہونا چاہیے تھا۔ا نہوںنےکہاکہ جو عمران خان کہہ رہے ہیں وہ بات درست ہے۔تاہم انہوں نے واضح کیاکہ پیپلزپارٹی والے پی ٹی آئی کے مظاہرے میں… Continue 23reading اسلام آبادلاک ڈائون ،تحریک انصاف کوبڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی











































