جس ٹاک شو میں مجھے لائیو لیا گیا اس میں تو میں گیا ہی نہیں تھا شیخ رشید کے بیان نے ہنگامہ کھڑا دیا
اسلام اآباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حامد میرکے شو کیپیٹل ٹاک کے دوران حنیف عباسی کی جانب سخت الفاظ سننے کے بعد شیخ رشید احمد کے ناراض ہو کر شو کو چھوڑ کر چلے آنے کے ڈرامے کا پردہ فاش ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے شیخ رشید… Continue 23reading جس ٹاک شو میں مجھے لائیو لیا گیا اس میں تو میں گیا ہی نہیں تھا شیخ رشید کے بیان نے ہنگامہ کھڑا دیا