اسلام آبادہائیکورٹ نے ایم کیوایم بارے اہم فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین میونسپل کارپوریشن ضلع غربی کراچی کو حلف لینے سے روک دیا۔ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے اظہار احمد کی کامیابی کا نوٹیفیکشن بھی معطل کر دیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عدالت عالیہ کے جج جسٹس نور الحق قریشی نے میونسپل کارپوریشن ضلع غربی میں پہلے… Continue 23reading اسلام آبادہائیکورٹ نے ایم کیوایم بارے اہم فیصلہ سنادیا