ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ نے نیا کام شروع کردیا،تاریخ رقم

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ نے نیا کام شروع کردیا،تاریخ رقم

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی کے وقفہ سوالات میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جوابات دے کر نئی روایت ڈال دی ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ وفاق بجلی منصوبوں میں تعاون نہیں کر رہا ہے ، ہم 25 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے… Continue 23reading وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ نے نیا کام شروع کردیا،تاریخ رقم

الطاف حسین کی واپسی،چوہدری نثار نے خوشخبری سنادی

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

الطاف حسین کی واپسی،چوہدری نثار نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)الطاف حسین کی واپسی،چوہدری نثار نے خوشخبری سنادی،الطاف حسین کے معاملے پر حکومت برطانیہ کا جواب حوصلہ افزاء ہے،اعلان کردیا، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے، بھارت کشیدگی کا سہارا لیکر مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانا چاہتا… Continue 23reading الطاف حسین کی واپسی،چوہدری نثار نے خوشخبری سنادی

بھارت کیخلاف اعلان جہاد،شرعی اعلامیہ جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

بھارت کیخلاف اعلان جہاد،شرعی اعلامیہ جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ کے تین سو جیدعلماء مشائخ ومفتیان کرام نے پاکستانی حکومت سے بھارت کیخلاف اعلان جہادکرنیکامطالبہ کردیا، مرکزاہلسنّت سے جاری کردہ علماء ومشائخ ومفتیان کرام کے مشترکہ شرعی اعلامیہ میں کہا گیاکہ غاصب اورظالم بھارتی حکومت نے کشمیری مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کردیاہے،عوتوں ، بچوں اوربوڑھوں سمیت نہتے… Continue 23reading بھارت کیخلاف اعلان جہاد،شرعی اعلامیہ جاری

پہلے راستے الگ ہوئے اور اب۔۔ طاہرالقادری برہم،انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

پہلے راستے الگ ہوئے اور اب۔۔ طاہرالقادری برہم،انتہائی قدم اُٹھالیا

لاہور ( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک نے عمران خان کے بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے رائیونڈ مارچ میں رسمی طور پر بھی شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ذررائع کے مطابق عوامی تحریک نے رائے ونڈ مارچ میں شمولیت نہ کرنے کے اعلان کے بعد دونوں جماعتوں میں دوریاں بڑھنے… Continue 23reading پہلے راستے الگ ہوئے اور اب۔۔ طاہرالقادری برہم،انتہائی قدم اُٹھالیا

پاناما لیکس ،بالاخرتحریک انصاف نے اہم کامیابی حاصل کرلی

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

پاناما لیکس ،بالاخرتحریک انصاف نے اہم کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے تحریک انصاف سمیت تمام درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم کرکے انہیں سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات سے متعلق سماعت کی۔ چیف جسٹس نے فریقین… Continue 23reading پاناما لیکس ،بالاخرتحریک انصاف نے اہم کامیابی حاصل کرلی

اہم دوست ملک کے جہاز کراچی پہنچ گئے،تیاریاں شروع

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

اہم دوست ملک کے جہاز کراچی پہنچ گئے،تیاریاں شروع

کراچی (این این آئی)ایران نیوی کے جہاز لاوان(LAVAN)، کوناراک KONARAK، فالا خین (FALAKHEN) اور خنجر KHANJAR کراچی بندر گاہ کے تین روزہ دورے پر آج کراچی پہنچے۔ پاکستان نیوی کے آفیسرز و سیلرز اور ایرانی سفارتی عملے نے جہازوں کا استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران ایرانی بحری جہازوں کے آفیسرز اور سی پی اوز/سیلرزپاکستان… Continue 23reading اہم دوست ملک کے جہاز کراچی پہنچ گئے،تیاریاں شروع

بھارت نے اگر ہمارا پانی روکا تو چین کیا کرے گا۔۔۔۔! اہم ترین سرکاری شخصیت کا دھماکے دار اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

بھارت نے اگر ہمارا پانی روکا تو چین کیا کرے گا۔۔۔۔! اہم ترین سرکاری شخصیت کا دھماکے دار اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ بھارت نے اگر سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو اس کے جواب میں چین بھارتی دریا برہم پتر کا پانی بھی روک سکتاہے ۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ اگر بھارت ایسا کرتا ہے تو یہ ایک عالمی مثال بن جائے گی… Continue 23reading بھارت نے اگر ہمارا پانی روکا تو چین کیا کرے گا۔۔۔۔! اہم ترین سرکاری شخصیت کا دھماکے دار اعلان

پاکستان کے اہم شہر پر بھارت نے حملہ کر دیا، شہری آبادی پرسخت گولہ باری ، پاک فوج حرکت میں آگئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کے اہم شہر پر بھارت نے حملہ کر دیا، شہری آبادی پرسخت گولہ باری ، پاک فوج حرکت میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر واقع اہم شہر عباس پور بھارت کی جانب سے شدید فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی گئی ہے ۔ جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضاپھیل گئی جبکہ پاک فوج نے فوری طور پر حرکت میں آ کر دشمن کی… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر پر بھارت نے حملہ کر دیا، شہری آبادی پرسخت گولہ باری ، پاک فوج حرکت میں آگئی

تیرے وعدے اگر وفا ہوتے تو۔۔۔۔! حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔۔۔عوام کے لئے بری خبر

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

تیرے وعدے اگر وفا ہوتے تو۔۔۔۔! حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔۔۔عوام کے لئے بری خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ حکومت کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کو 2018 سے قبل مکمل طور ختم کرنے کے بلند بانگ حکومتی دعوؤں کی قلعی کھلنا شروع ہو گئی ہے ، حکومت کی جانب سے جہاں ایک طرف تو نئے توانائی منصوبے شروع نہیں کئے جارہے وہیں دوسری جانب جاری منصوبہ جاب بھی تاخیر کا… Continue 23reading تیرے وعدے اگر وفا ہوتے تو۔۔۔۔! حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔۔۔عوام کے لئے بری خبر