مارچ سے قبل اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔ رائیونڈ میں بغاوت ۔۔ مگرجو آپ سمجھ رہے ہیں ، بات وہ ہرگز نہیں
رائے ونڈ (این این آئی)مرکزی انجمن تاجران مین بازار میں بغاوت نے جنم لے لیا ،کئی ماہ سے جاری جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل کا تسلسل ٹوٹ گیا ، چیئرمین مرکزی انجمن تاجران شیخ فیاض احمد بجاج سمیت کئی تاجروں نے مین بازار میں دوکانیں کھول لیں ۔تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل مین بازار… Continue 23reading مارچ سے قبل اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔ رائیونڈ میں بغاوت ۔۔ مگرجو آپ سمجھ رہے ہیں ، بات وہ ہرگز نہیں