ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

دریاؤں کاپانی بند ہوگیا۔۔خطرناک خبر سنادی گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

دریاؤں کاپانی بند ہوگیا۔۔خطرناک خبر سنادی گئی

ملتان(آئی این پی)دریائے چناب پرپانی کی آمدخطرناک حدتک کم ہوگئی۔محکمہ انہارذرائع کے مطابق مرالہ ہیڈورکس پرپانی کی آمدصرف6ہزارکیوسک رہ گئی ہے۔چناب میں قادرآباد،پنجند،سدھنائی اوراسلام ہیڈورکس سے پانی کااخراج بندہوچکاہے۔اکثرمقامات پردریائے چناب ایک نہرکا منظرپیش کررہا ہے۔محکمہ انہار ذرائع کے مطابق دریائے ستلج ،راوی اور بیاس پر معمولی پانی کی آمد بھی بند ہوچکی ہے۔

چین میں قید 400پاکستانی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

چین میں قید 400پاکستانی،حیرت انگیز انکشافات

چارسدہ (آئی این پی)چین میں قید چار سو پاکستانیوں کے لواحقین نے وزارت داخلہ کے سرد مہری کے خلاف بچوں اور خواتین سمیت وزارت داخلہ کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کی دھمکی دی ۔ پچھلے دس سالوں سے ہمارے عزیز چین کے جیلوں میں منشیات سمگلنگ کیسسز میں سڑ رہے ہیں ۔ سزائیں پورے… Continue 23reading چین میں قید 400پاکستانی،حیرت انگیز انکشافات

بھارتی وزیر خارجہ کی ہرزہ رسائی کا جواب تیار کرلیا،مشیرخارجہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

بھارتی وزیر خارجہ کی ہرزہ رسائی کا جواب تیار کرلیا،مشیرخارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارتی بیانات عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ سرتاج عزیز نے سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی بیانات اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کریں گے۔انہوں نے کہاکہ کشمیر اور بلوچستان… Continue 23reading بھارتی وزیر خارجہ کی ہرزہ رسائی کا جواب تیار کرلیا،مشیرخارجہ

تبدیلی آگئی۔۔۔۔خیبرپختونخوا اسمبلی کاتاریخی فیصلہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

تبدیلی آگئی۔۔۔۔خیبرپختونخوا اسمبلی کاتاریخی فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں نان اسموکر ہیلتھ بل 2016 پیش کر دیا ،بل کے تحت پبلک مقامات پر تمباکو نوشی پرپابندی ہوگی ،مجوزہ بل کے تحت تمباکو نوشی کے اشتہارات پربھی پابندی عائد ہوگی۔عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کی صورت میں دس ہزار روپے جرمانہ اور تین ماہ قید ہوگی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی… Continue 23reading تبدیلی آگئی۔۔۔۔خیبرپختونخوا اسمبلی کاتاریخی فیصلہ

مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج مقدمات کا فیصلہ عدالت نے سنادیا۔مبینہ طور پراشتعال انگیز و فرقہ ورانہ تقریر کرنے کے الزام میں درج مقدمے میں مولانا عبدالعزیز کو باعزت بری کردیا گیا جبکہ مبینہ طور پر این جی او کے رہنماؤں کو قتل کی دھمکی دینے کے الزام… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا

الیکشن کمیشن ،ایم کیو ایم کے کنونیئر کا نام ایک بار پھر تبدیل

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

الیکشن کمیشن ،ایم کیو ایم کے کنونیئر کا نام ایک بار پھر تبدیل

کراچی (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی باضابطہ ویب سائیٹ پر ایم کیو ایم کے کنونیئر کا نام ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی باضابطہ ویب سائیٹ پر ندیم نصرت کا نام ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کی حیثیت سے خارج کردیا گیا ہے جب کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن ،ایم کیو ایم کے کنونیئر کا نام ایک بار پھر تبدیل

میٹرو بس نہیں،میٹرو ٹرین بھی نہیں بلکہ۔۔تیاریاں مکمل،پرویزخٹک نے خوشخبری سنادی

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

میٹرو بس نہیں،میٹرو ٹرین بھی نہیں بلکہ۔۔تیاریاں مکمل،پرویزخٹک نے خوشخبری سنادی

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ بس رپیڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جس کا باقاعدہ افتتاح اس سال نومبر کے مہینے میں کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کے بھر پو ر مالی تعاون کو سراہتے ہوئے کہاکہ اس… Continue 23reading میٹرو بس نہیں،میٹرو ٹرین بھی نہیں بلکہ۔۔تیاریاں مکمل،پرویزخٹک نے خوشخبری سنادی

وفاقی وزیرداخلہ کابھارت کے بارے میں چونکادینے والاانکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

وفاقی وزیرداخلہ کابھارت کے بارے میں چونکادینے والاانکشاف

ٹیکسلا( نیو زڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اوروفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں چھپ کر کارروائی کرسکتا ہے اور فوجی کارروائی کی بجائے کسی اور طریقےسے بھی وار کرسکتا ہے۔ہمیں چوکنا رہنا ہوگا،کسی نے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو پوری قوم مقابلہ… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ کابھارت کے بارے میں چونکادینے والاانکشاف

ماہ محرم الحرام 13علماء کرام پر پابندی عائد

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

ماہ محرم الحرام 13علماء کرام پر پابندی عائد

حافظ آباد (این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے ماہ محرم الحرام کے دوران امن وامان قائم رکھنے کیلئے کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی سمیت 13علماء کرام کی ضلع حافظ آباد کی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کر دیا ہے جبکہ چھ رہنماؤں کی زبان بندی کے احکامات بھی جاری کئے… Continue 23reading ماہ محرم الحرام 13علماء کرام پر پابندی عائد