پاکستان کیلئے شاندار خوشخبری۔۔۔! پاکستان نے اہم ترین عالمی فہرست میں زبردست مقام بنا لیا
اسلا م آباد(آن لائن)چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب کی کوششوں سے ملک میں 27 ارب 85 کروڑ کی لوٹی ہوئی رقم برآمد کی گئی جبکہ کرپشن کے خاتمے کی بین الاقوامی انڈیکس میں پاکستان 126سے117 ویں نمبرپرآ گیا ،سارک وفود کی موجودگی بتاتی ہے کہ رکن ممالک خطے کو کرپشن… Continue 23reading پاکستان کیلئے شاندار خوشخبری۔۔۔! پاکستان نے اہم ترین عالمی فہرست میں زبردست مقام بنا لیا