پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سےبخوبی آگاہ ہوں ،فیصل رضاعابدی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ دنیا بہت تیزی سے تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سے بخوبی آگاہ ہوں ۔سابق سینیٹرفیصل رضاعابدی نے غیرقانونی اسلحہ مقدمے میں ضمانت پررہائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ دنیا بہت تیزی سے تیسری… Continue 23reading پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سےبخوبی آگاہ ہوں ،فیصل رضاعابدی











































