عدالت میں کیس جیتنے کی خوشی،خواجہ آصف نے ’’کھلاڑیوں‘‘پر بجلیاں گرادیں
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کااحترام کرتے ہیں اور ہماری وکٹیں گرانے کی خواہش رکھنے والوں کو ناکامی ہی ہو گی۔سپریم کورٹ کی جانب سے این اے 110 میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواستیں مسترد کئے جانے کے بعد ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں خواجہ… Continue 23reading عدالت میں کیس جیتنے کی خوشی،خواجہ آصف نے ’’کھلاڑیوں‘‘پر بجلیاں گرادیں











































