پرویز مشرف کی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد، ایسا پیغام دیدیا کہ جان کر ہر پاکستانی داد دے گا
لندن (آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ پاک بھارت تنازعات حل کرانے میں اہم کردار ادا کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پرویز… Continue 23reading پرویز مشرف کی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد، ایسا پیغام دیدیا کہ جان کر ہر پاکستانی داد دے گا









































