وزیر داخلہ کی طبعیت میں بہتری نہ ہونے پر وطن واپسی کا شیڈول تبدیل
لندن (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم نواز شریف کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ فوری طور پر وطن واپس نہیں آ سکتے ‘ جونہی ان کی صحت بہتر ہو گی اور ڈاکٹرز انہیں سفر کی اجازت دینگے تو وہ وطن واپسی کا شیڈول طے کریں گے۔ وزیر… Continue 23reading وزیر داخلہ کی طبعیت میں بہتری نہ ہونے پر وطن واپسی کا شیڈول تبدیل











































