بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان جوئے سے لے کر منی لانڈرنگ تک میں ملوث رہے ہیں،لیگی رہنما

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) لیگی رہنماؤں طلال چودھری اور دانیال عزیز نے کہا ہیکہ عمران خان لندن میں ثبوت ڈھونڈنے گئے تھے لگتا ہے دلہن لائیں گے ۔ قوم کو عمران خان کا اصل چہرہ دکھائیں گے ۔ عمران خان جوئے سے لے کر منی لانڈرنگ تک میں ملوث رہے ہیں ۔ منگل کے روز الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا گفتگو میں لیگی راہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ابھی وکیلوں کے علاوہ اور بھی بہت کچھ تبدیل ہو گا عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب نہ دینے کیہیٹر ک کی ہے عمران خان کو قوم کو جواب دینا ہو گا عمران خان الیکشن کمیشن اور عدالت میں رسوا ہوں گے عمران خان جب بھی تلاشی کی بات کرتے ہیں ساتھہی شادی کر لیتے ہیں فلم میں وزیر اعظم کا رول خان صاحب کی پانچ سالہ مدت کا نہیں چند گھنٹے کا ہو گا عمران خان کو لینے کے دینے پڑ گئے ہیں اس موقع پر دانیال عزیز نے کہاکہ ابھی وکیل تبدیل ہو رہے ہیں اور بھی بہت کچھ تبدیل ہو گا ۔ ہائی کورٹ میں جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ دائر کی ہوئی ہے عمران خان 35 پنکچرز سے بھی بھاگ گئے تھے جہاں ادارہ انصاف کی بات کرتا ہے وہاں سے فرار ہو جانا ریت بن چکا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…