اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت بے شک سب کو خرید لے، میرا کیا کریں گے؟ مجھے گولی مروا دیں۔۔سینئر اینکر پرسن نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ نواز شریف 99.90فیصد میڈیا کو بھی خرید لیں تو مسئلہ یہ ہے کہ میرا کیا کریں گے؟

مجھے یا تو سر پر آکر گولی مار دیں ، میں اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹوں گاچاہے مجھ پر بین لگوا دیں یا جو مرضی کر لیں ، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میرے ایک جملے سے صرف گمان ہوا تھا اور مجھے 45 دن کیلئے بین کر دیا گیا تھا۔ جنہوں نے گالیاں دیں اور ٹھونک بجا کر بہت سی باتیں کیں وہ ٹی وی پر بھی بیٹھے

ہیں اور سیریں بھی کر رہے ہیں۔ میں کہتا رہ گیا کہ مجھے غلط سمجھا جا رہا ہے اور میں نے ایسی بات نہیں کی جیسے سمجھی جا رہی ہے ، میں نے معافی مانگی لیکن مجھے بین کر دیا گیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ کوئی جو مرضی کر لے ، اب آپریشن ’’دبڑ دھوس‘‘ کا سیزن ٹو شروع ہونے والا ہے اور یہ پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…