ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان تیسری شادی کر رہے ہیں‘ آپ انہیں کوئی مشورہ دینگے؟ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن نے کیا دلچسپ جواب دیا؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے نجی ٹی وی کے صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان نے تیسری شادی کا اشارہ دیا ہے کہ وہ تیسری شادی کرنے والے ہیں، اس پر آپ انہیں کوئی مشورہ دیں گے؟ صحافی کے سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمن نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ دوسروں کی شادیوں کی بات کرتے ہیں کوئی میری شادی کی بات نہیں کرتا، آپ ہمارے لئے بھی کوئی دیکھیں ، ہمیں بھی کوئی تجویز کیا کریں ، اس موقع پر موجود تمام افراد مولانا فضل الرحمن کی بات سن کر مسکرا دیئے ۔


See What Maulana Fazal-ur-Rehman Replied When… by lionking0335



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…