ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید نے شادی کر لی، ہمسفر کسے چن لیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید جو اپنے برجستہ طنز اور سیاسی پیشن گوئیوں کے حوالے سے پاکستان میں بے حد مشہور ہیں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی عوام کے مسائل کے ساتھ شادی کر چکے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے اپنی شادی کے حوالے سے میڈیا کی جانب سے کیے گئےسوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی غریب عوام کے مسائل سے شادی کر چکا ہوں اورپاکستانی عوام کی خدمت ہی میرا نصب العین ہے ۔

مانچسٹر میں تیسری شادی سے متعلق عمران خان کےبیان پر ان کا کہنا تھا کہ شادی ہر کسی کا شرعی اور بنیادی حق ہے تاہم مانچسٹر میں عمران کی تیسری شادی سے متعلق گفتگو محض ایک مذاق تھی جو کہ برٹش لہجے میں ایک عام سی بات ہے ۔ پانامہ لیکس معاملے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پانامہ کا معاملہ عدالت میں ہے اور امید کرتاہوں کہ اعلیٰ عدالت کا فیصلہ عوامی امیدوں کے مطابق ہی آئے گا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…