بھاٹی گیٹ ماں بچی کے گٹر میں گرنے کا افسوسناک واقعہ ، تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او معطل، ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھاٹی گیٹ میں ماں اور بچی کے گٹر میں گرنے کے افسوسناک واقعے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے متاثرہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لینے اور مبینہ تشدد کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے تھانہ بھاٹی گیٹ کے ایس ایچ او… Continue 23reading بھاٹی گیٹ ماں بچی کے گٹر میں گرنے کا افسوسناک واقعہ ، تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او معطل، ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری









































