پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
اسلا م آبا د (نیوز ڈ یسک)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان خیبرپختونخوا حکومت کے معاونِ خصوصی شفیع جان نے نجی ٹی وی چینل سماء کے پروگرام ’’دوٹوک‘‘ میں گفتگو کے دوران کیا۔شفیع جان کے مطابق 8 فروری 2026 کو پورے ملک میں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا










































