نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا خطرناک گروہ بے نقاب
کوئٹہ (این این آئی)این سی سی آئی اے کوئٹہ نے 15 لاکھ روپے کی سیکسٹورشن میں ملوث افغانی باشندے کو گرفتار کر لیا، ملزم خواتین کی نازیبا تصاویر کی ذریعے انہیں بلیک میل کرتا تھا۔حکام کے مطابق ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے ڈیڈ ڈراپس کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا، ملزم فیس بک… Continue 23reading نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا خطرناک گروہ بے نقاب










































