پانامالیکس،ریحام خان نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا
تاج پورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ پانامالیکس کے معاملے پروقت ضائع کیاجارہاہے ۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان نے کہاکہ گزشتہ آٹھ ماہ سے پانامالیکس کاشورسن رہی ہوں ۔انہوں نے کہاکہ کوئی بھی کام کرناہوتواس کےلئے پہلے ہوم ورک کرناضروری ہوتاہے ۔ ریحام خا ن… Continue 23reading پانامالیکس،ریحام خان نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا











































