عمران خان کی نوازشریف پرسخت تنقید ،نیاموقف بھی دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم پر قوم اور پارلیمنٹ سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کردیاہے۔اسلام آبادمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاہے کہ پاناماکے معاملے پرتحریک انصاف نے جوکرناتھاوہ کردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ اب شریف فیملی نے اپنی بے گناہی ثابت کرنےکےلئے ثبوت دیئے ہیں ۔… Continue 23reading عمران خان کی نوازشریف پرسخت تنقید ،نیاموقف بھی دیدیا











































