کرپشن کا پیسہ کبھی کسی کا نہیں ہوا ، نوازشریف کا انجام قریب تر ہے ، شیخ رشید
اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کرپشن کا پیسہ کبھی کسی کا نہیں ہوا ، نوازشریف کا انجام قریب تر ہے ، کرپٹ خاندان کے سپریم کورٹ سے تابوت نکلیں گے ،19سال کی بیٹی کیلئے مائیں رشتے دیکھتی ہیں مگر یہاں اس عمر میں کروڑوں اربوں کی… Continue 23reading کرپشن کا پیسہ کبھی کسی کا نہیں ہوا ، نوازشریف کا انجام قریب تر ہے ، شیخ رشید











































