جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

دنیاکی معروف یونیورسٹی کااہم پروگرام شہیدبے نظیربھٹوکے نام سے منسوب

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

کیمبرج (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی ہاروڈ یونیورسٹی کے لیڈرشپ پروگرام کو بے نظیر بھٹو سے منسوب کر دیا گیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ہاروڈ یونیورسٹی کے لیڈرشپ پروگرام کو شہید بے نظیر بھٹو سے منسوب کر دیا ہے ۔

دنیاکی سب سے زیادہ معروف یونیورسٹی نے شہید
بے نظیر بھٹوکو یہ اعزاز سیاست میں ان کی گراں قدرخدمات کی وجہ سے دیاہے ۔واضح رہے کہ محترمہ بے نظیربھٹوشہیدکویہ ایوارڈانکی شہادت کے 8سال گزرجانے کے بعد دیاگیاہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…