74کروڑروپے کاقرضہ ،23سال میں ارب پتی بن گئے ،نئے انکشاف نے شریف فیملی کےلئے اورایک اورمشکل کھڑی کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے پانامالیکس کے مقدمے میں پانچ الزامات ثابت کردیئے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نوازنے اپنے والد سے 74قرض لیااور23سال کی عمرمیں ارب پتی بن گئے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading 74کروڑروپے کاقرضہ ،23سال میں ارب پتی بن گئے ،نئے انکشاف نے شریف فیملی کےلئے اورایک اورمشکل کھڑی کردی











































